امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے انڈیا سے کہا ہے کہ وہ ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کے ’احتساب‘ کو یقینی بنانے کےلیے کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے۔
امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں اس موقف کا اعادہ بھی کیا کہ ان کا ملک پاکستان میں انتخابات کے نتائج کے حوالے سے کوئی پوزیشن نہیں اپناتا۔