امریکہ صدر ٹرمپ کی 79ویں سالگرہ پر ملٹری پریڈ: ٹرمپ حامی اور مخالفین آمنے سامنے واشنگٹن میں فوج کی پریڈ کے دوران ٹرمپ مخالف مظاہرے بھی ہوئے جب کہ بعض مقامات پر چھوٹے موٹے ناخوشگوار واقعات بھی پیش آئے۔
امریکہ لاس اینجلس مظاہرے: ٹرمپ انتظامیہ کا 700 میرینز، ہزاروں نیشنل گارڈز بھیجنے کا اعلان کیلی فورنیا کے گورنر نے امریکی صدر کی جانب سے نئے دستے بھیجنے پر شدید تنقید کی ہے۔