امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ کراچی کے بڑے ہوٹلز کو ’ممکنہ خطرے‘ کی اطلاع ملنے کے بعد وہاں امریکہ کے سرکاری اہلکاروں کی آمد و رفت عارضی طور پر محدود کر دی گئی ہے۔
امریکہ
امریکہ کی وسط مغربی ریاست مشی گن میں ہفتے کو وال مارٹ سٹور میں ایک شخص نے چاقو سے وار کر کے کم از کم 11 افراد کو زخمی کر دیا۔