مجاور حسین ماضی کو ’یادِ ماضی عذاب ہے‘ سے تعبیر کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ میں نے حالات کی مجبوری کی وجہ سے کچھ ایسی کتابیں لکھی ہیں جنہیں میں باعثِ فخر نہیں سمجھتا۔ بے تحاشہ لکھتا رہا ہوں۔ ایسی کتابوں کی تعداد اردو اور ہندی میں ملا کر ایک ہزار 65 ہے۔
ادب
مصنفہ نے دی انڈپنڈنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا: ’ایک شاعرہ کی حیثیت سے میں فلسطین کے بچوں، خواتین اور متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتی ہوں۔‘