غار کے نگران محمود الحنیطی کے مطابق: ’یہ غار سات قبروں پر مشتمل ہے، جس کے اوپر ایک قدیم مسجد بھی واقع ہے۔‘
تاریخ
انڈین ماہر لسانیات یجنا دیوام نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سندھ تہذیب کے رسم الخط کو سمجھنے کے قابل ہو چکے ہیں۔ تاہم دیگر ماہرین ان کے دعوے سے متفق نہیں۔