پاکستان کے 75 سال پورے ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو نے تقسیم ہند کے وقت آزاد ریاستوں پر دستاویزی فلم کی سیریز کا آغاز کیا ہے۔ دوسری کہانی میں جانیے کہ سوات کب اور کیسے پاکستان کا حصہ بنا۔
تاریخ
مئی 1952 میں پاکستان نے مشرقی و مغربی پاکستان اور بھارت کے درمیان سفر کے لیے پرمٹ کی بجائے پاسپورٹ کی تجویز پیش کی جس کی انڈیا کی جانب سے مخالفت کی گئی۔