تاریخ مصر میں ممی بنانے والی ورکشاپیں دریافت دریافت ہونے والی ورکشاپیں 2400 سال پرانی ہیں اور ان میں انسانوں اور مقدس جانوروں کی ممیاں بنائی جاتی تھیں۔
تاریخ لاہور کا کورکمانڈر ہاؤس جہاں قائداعظم ایک رات بھی نہیں رہے بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ لاہور کا کور کمانڈر ہاؤس قائد اعظم محمد علی جناح نے 1943 میں ایک لاکھ 62 ہزار روپے میں خریدا تھا۔