پاکستان کے معروف آرٹسٹ صادقین کے بھتیجے کے مطابق ان کے بنائے گئے فن پاروں کی نقول اتنی ہیں کہ ان کا شمار بھی نہیں کیا جا سکتا۔ صادقین کی برسی کے موقعے پر انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے صادقین کے اصلی اور نقلی فن پاروں میں فرق بتایا۔
آرٹ
نمائش کی منتظم شازیہ بتول نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ہمارا مقصد معاشرے میں موجود ان افراد کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے جو ہر جگہ موجود ہیں لیکن بعض لوگوں کو نظر نہیں آتے۔
تصویر کائنات میں رنگ
لاہور سے تعلق رکھنے والی ثریا سکندر جب دنیا بھر میں اپنی تصویروں کی نمائش کرتی ہیں تو لوگ بہت حیران ہو کر دیکھتے ہیں۔ شدت پسندی کے خلاف جنگ سے متاثرایک ملک ہے اور اس کی ایک مسلمان لڑکی آرام سے گھوم رہی ہے، پھولوں کی، لینڈ سکیپ کی تصویریں بنا رہی ہے۔