قسیم رحیم کے مطابق: ’دنیا میں کوئی بھی میرے فن کے برابر نہیں ہے۔ میں اب بھی پاکستان کا نام اس سطح پر لانے کا ذریعہ بن سکتا ہوں جو بڑے بڑے آج تک نہیں کر سکے۔‘
آرٹ
رکن قومی اسمبلی سردار علی جان مزاری نے کہا کہ ’یہ پاکستان کی سب سے بڑی وال پینٹنگ ہے جسے ہم سرکاری سطح پر ڈکلیئر کرانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ یہ صرف ایک فن پارہ نہیں بلکہ کشمور کی پہچان ہے جسے ہم قومی سطح پر اجاگر کریں گے۔‘