آرٹ کراچی: طلبہ کا ’اشاروں‘ اور ’جسمانی حرکات‘ سے اداکاری کا مظاہرہ کراچی میں ہونے والے اس فزیکل تھیٹر کے لیے طلبہ کو امریکی فزیکل تھیٹر انسٹرکٹر ہانا گاف نے تربیت دی۔
آرٹ کیچڑ سے مجسمے بنانے والے پشاور کے مصور ارباب گذشتہ 20 سالوں سے مجسمہ سازی اور پینٹنگ کر رہے ہیں اور ان کے بنائے ہوئے مجسموں میں ملکی اور بین الاقوامی اہم شخصیات شامل ہیں۔