کمشنر ملتان ڈویژن کے مطابق 30 سے زائد خصوصی اداروں میں جب 3030 بچوں کی سکریننگ کی گئی تو یہ انکشاف ہوا کہ 300 سے زائد بچے محض ایک ہیئرنگ ایڈ نہ ہونے کی وجہ سے قوتِ سماعت سے محروم ہیں۔
سات دہائیوں سے قائم اس بازار نے کئی بدلتے حالات دیکھے، وقت بدلا، ذوق بھی بدلتا گیا، فٹ پاتھ کی حالت میں بھی وقت کے ساتھ تبدیلی آتی گئی، مگر انارکلی کے اس اتوار کتاب بازار کی رونق میں کوئی کمی نہیں آئی۔