لیاری سے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے بتایا ہے کہ نیٹ فلکس سے وابستہ ایک پروڈیوسر نے ’دھرندھر‘ کے جواب میں ایک سیریز بنانے کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے اور مارچ میں ایک ٹیم کی آمد متوقع ہے۔
فلم
کچھ گمنام فلموں کے نہ نیگیٹو بچے، نہ پرنٹ، نہ بیک اپ۔ صرف کچھ پوسٹر، چند پیلے اخباروں کے تراشے، اور ان لوگوں کی یادیں جنہوں نے کبھی یہ فلمیں دیکھی تھیں۔