شاید طویل عرصے بعد ایسا ہو رہا کہ ساری توجہ ولن لے گیا۔ پروپیگنڈا ہونے کے باوجود یہ فلم شاندار تجربہ ہے۔
فلم
اگرچہ سٹریمنگ اور او ٹی ٹی پلیٹ فارمز نے روایتی سینیما کو متاثر کیا ہے مگر موجودہ مشکلات خود ساختہ بھی ہیں جس میں فلم کی ریلیز سے پہلے ہی اسے ’ہٹ‘ قرار دینے کا رواج شامل ہے۔