خیال تو یہ تھا کہ انڈیا بھر میں یہ فلم دو اکتوبر سے دیکھی جا سکے گی لیکن شدت پسند عناصر کی دھمکیوں اور سینسر بورڈ کی تاخیر کی وجہ سے شاید اب اس کی ریلیز مشکوک ہوگئی ہے۔
فلم
شبانہ اعظمی نے اپنی 74 ویں سالگرہ منائی اور اسی ماہ وہ بھارتی سینیما میں 50 سال مکمل کر رہی ہیں۔ اس سنگ میل کا جشن منانے میں ان کی اداکارہ دوستوں نے بھی ان کا ساتھ دیا۔