انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں پاکستانی فنکاروں کے انڈیا میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پابندی سے متعلق سوال پر ماہرہ نے جواب میں ’صفر ردعمل‘ کہا، جبکہ پاکستانی ڈراموں کے یوٹیوب چینل پر پابندی کو سیاست قرار دیا۔
فلم
ہمایوں سعید کی تین سال کے وقفے کے بعد ماہرہ خان کے ساتھ فلم ’لوّ گرو‘ کی کامیاب نمائش جاری ہے۔