پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
سوشل
ملک کی موجودہ عدم بجلی صورتحال میں جُگت جو نمبر ون پر ہے وہ یہ کہ ’مشن مجنوں والا سدھارتھ آیا تھا نیوکلیئر پلانٹ اڑانے، کسی لاہوریے نے غلط راستہ بتا دیا، وہ پاور پلانٹ اڑا کے چلا گیا۔‘