یہ شخص، جو زیادہ تر ماؤ سوٹ پہنے نظر آتا ہے، شی جن پنگ کے ساتھ کئی بڑے انٹرنیشنل ایونٹس میں شریک رہا ہے، تاہم اس کی شناخت طویل عرصے سے قیاس آرائیوں کا موضوع بنی ہوئی تھی۔
اسلام آباد میں ایک شہری کی جانب سے دائر درخواست میں بنیادی زور والدین پر مکمل انحصار کی بجائے ٹیکنالوجی کے ذریعے عمر کی تصدیق کے نظام پر دیا گیا ہے۔