پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے لیے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں پانچ گولز سے شکست دی۔
کھیل
دونوں ٹیموں کے درمیان ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کی۔