ارشد ندیم کو یہ ایوارڈ پیرس اولمپکس میں شاندار اور ریکارڈ ساز کارکردگی پر دیا گیا، جہاں انہوں نے 92.97 میٹر کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا اور نیا اولمپک اور عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
کھیل
ہفتے کو وہ اپنے کیریئر کا آخری میچ پہلوان گنتھر کے خلاف لڑیں گے جس کے بعد ریسلنگ کی دنیا کا یہ روشن ستارہ ہمیشہ کے لیے رنگ سے دوری اختیار کر لے گا۔