اچھڑو سندھی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے سفید۔ تو اس لحاظ سے اس صحرا کو سفید صحرا اور انگریزی میں وائٹ ڈیزرٹ کہا جاتاہے۔
تصویر کہانی
سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام میں موجود دو اہم مقامات حجر اسود اور مقام ابراہیم کی ایسی جدید تصاویر سامنے آئی ہیں جو اس پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی تھیں۔