آج کل ہر نوجوان کے گلے میں لٹکتا یہ سکارف كُوفية کہلاتا ہے لیکن اس میں موجود یہ تین پیٹرن کس چیز کی نمائندگی کرتے ہیں؟ فلسطینی جدوجہد کے اس اہم ترین نشان کو مزید جانتے ہیں۔
میگزین
فرہاد خان پیشے کے اعتبار سے اداکار ہیں اور ترکی کے ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے افغانستان اور پاکستان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔