انڈیا کا ’میکاولی‘ اور اپنے وقت کا عظیم ماہرِ سیاسیات اب ہمارے درمیان نہیں، مگر اُس کے وضع کردہ اصول و ضوابط آج بھی اقتدار کے ایوانوں کی بنیاد سمجھے جاتے ہیں۔
تاریخ
50 کی دہائی میں رضا شاہ کے دور میں امریکہ نے توانائی اور دیگر مقاصد کے لیے ایران میں ایٹمی پروگرام شروع کرنے میں مدد فراہم کی۔