ظہران ممدانی، جو نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ہیں، سے نیویارک شہر میں ایک متروک شدہ سب وے سٹیشن پر اٹارنی جنرل لیٹیا جیمز نے حلف لیا۔
امریکہ
حکام کے مطابق وہ لاٹری پروگرام کو اس لیے معطل کر رہے ہیں کہ اس کے ذریعے براؤن یونیورسٹی اور ایم آئی ٹی میں فائرنگ کے ملزم کو امریکہ آنے کا موقع ملا تھا۔