ڈھول بجانے والے استاد ظفر حسین نے کہا: ’اب ہماری وہ اہمیت نہیں رہی جو پہلے ہوا کرتی تھی۔ لوگ اب ڈھول بجانے سے منع کر دیتے ہیں۔ کبھی کبھی ایک ہفتے تک کوئی تقریب نہیں ملتی۔‘
بلوچستان میں بے ہودگی کے مظاہرے پر سٹیج پر پابندی لگی۔ 25 برس بعد فن کاروں کی جدوجہد کی بدولت سٹیج کی رونقیں بحال ہونے لگیں۔