یہ نئی تحقیق، جس میں اورکا وہیل کو انسانوں کو خوراک پیش کرتے دیکھا گیا، جانوروں کے سماجی رویوں سے متعلق روایتی نظریات کو چیلنج کرتی ہے۔
تحقیق
ناسا اور انڈین خلائی تحقیقاتی ادارے کے اشتراک سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے چوتھے نجی خلا باز مشن ’ایکسیم مشن فور‘ کی 10 جون، 2025 کو لانچ کی تیاری جاری ہے۔