ماہرین کے مطابق ایٹمی دھماکے، شہابیوں کے زمین سے ٹکراؤ اور دیگر انتہائی توانائی والے واقعات قدرتی تجربہ گاہوں کا کردار ادا کرتے ہیں، جہاں ایسے مادے تشکیل پا سکتے ہیں جو عام حالات میں وجود میں نہیں آتے۔
سندھ میں ڈریگن فروٹ کی کاشت کسانوں کے لیے سالانہ لاکھوں روپے آمدن کا ذریعہ بن سکتی ہے۔