جہانگیر ترین کی ’استحکام پاکستان پارٹی‘

عمران خان کی پی ٹی آئی سے جہانگیر ترین کی ’استحکام پاکستان‘ تک۔۔۔۔

(06/11/2023)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پرانے ساتھی جہانگیر ترین نے گذشتہ دنوں اپنی جماعت کا اعلان کیا جس کا نام ’استحکام پاکستان‘ رکھا گیا ہے۔

اس بارے میں جہانگیر ترین نے گذشتہ دنوں ایک پریس کانفرنس کی جس میں ان کے ہمراہ چند وہ شخصیات بھی شامل تھیں جنہوں نے نو مئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس پریس کانفرنس کے موقع پر وہاں علیم خان، عون چوہدری، فردوس عاشق اعوان، مراد راس، فواد چوہدری اور دیگر سابق پی ٹی آئی ارکان موجود تھے۔

ان تمام شخصیات کے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر جہانگیر ترین کی ’استحکام پاکستان‘ میں شامل ہونے کو کارٹونسٹ ظہور نے کچھ اس انداز میں دیکھا۔۔۔۔

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون