گورنر خیبر پختونخوا نے امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اختیارات تفویض کر دیے، ماہرین کے مطابق ماضی میں یہ قانون سیاسی مخالفین کے خلاف بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق اتوار کو ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد سے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے 278 ارکان کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔