بلاگ

’بدیشی یاترا‘ ختم، پوسٹ پارٹم شروع

سوال یہ نہیں کہ بیرون ملک سے واپس آکر لوگ ڈپریشن میں کیوں چلے جاتے ہیں بلکہ یہ ہے کہ ہم اپنے شہروں، اپنے اداروں، اپنے نظام اور اپنی روزمرہ زندگی کو ایسا کیوں نہیں بنا پاتے کہ واپسی پر اپنے وطن سے دوبارہ مانوس ہونے کے لیے ’ہیلنگ‘ کی ضرورت نہ پڑے۔