\

پاکستان

سلامتی کونسل میں اصلاحات کے ذریعے تاریخی ناانصافیوں کے خاتمے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے جنرل اسمبلی سے لائیک مائنڈڈ (ہم خیال) گروپ کی نمائندگی کرتے ہوئے ’تنازعات کو حل کرنے اور تخفیف اسلحہ اور ہتھیاروں کے کنٹرول کے عمل کی تجدید‘ پر زور دیا۔