پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بیرسٹر گوہر پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین جبکہ عمر ایوب خان سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔
پاکستان
ماہرین کے مطابق مختلف ملکوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلانات سے مقامی سرمایہ کار کا اعتماد بحال ہوا ہے۔