تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ’چیف آف ڈیفنس فورسز‘ کے عہدے کا مقصد بری، بحری اور فضائی افواج کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانا ہے۔
پاکستان
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق ’پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اب ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے طویل عرصے سے نامکمل وعدے پورے کرے۔‘