پاکستان کا کہنا ہے کہ ’ہم صدر ٹرمپ کی اس آمادگی کو سراہتے ہیں جو انہوں نے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کے اظہار کے طور پر ظاہر کی ہے۔‘
پاکستان
لائیو اپ ڈیٹس
وزیراعظم شہباز شریف نے آج رات پی ٹی وی پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ’گذشتہ رات پوری دنیا نے دیکھا کہ دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں صرف چند گھنٹے لگے، ہمارے شاہینوں نے فضاؤں میں ایسا طوفان برپا کیا کہ دشمن چیخ اٹھا۔‘