شہباز شریف کا سعودی قیادت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار، حوثی حملوں کو علاقائی امن، عالمی معیشت اور توانائی کی فراہمی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیا اور بلال غوری کی درخواست ضمانت پر مزید سماعت 14 ستمبر کے لیے مقرر کر دی۔