پی ٹی آئی کی کشتی اور تنہا عمران خان

اب حالات ایسے ہیں کہ اس ڈوبتی نیّا میں سابق وزیر اعظم تنہا ہی غیر یقینی موجوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کی کشتی اور تنہا عمران خان(28-5-2023)

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیاسی کشتی سے اب تک ان کی جماعت کا تقریباً ہر اہم رہنما تو چھلانگ لگا ہی چکا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

نو مئی کے واقعات کے بعد بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا، جس کے بعد بڑی تعداد میں پارٹی رہنماؤں نے جماعت اور عمران خان کو خیر آباد کہا۔

ان رہنماؤں میں شیریں مزاری، فواد چوہدری، عامر محمود کیانی، فردوس عاشق اعوان، ملیکہ بخاری، مسرت اور جمشید چیمہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

اب حالات ایسے ہیں کہ اس ڈوبتی نیّا میں سابق وزیر اعظم تنہا ہی غیر یقینی موجوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

اس سارے منظر کو کارٹونسٹ ظہور کس طرح دیکھتے ہیں؟ انڈپینڈنٹ اردو کے مستقل کارٹون سلسلے میں ملاحظہ کریں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون