ملیکہ بخاری کے بعد جمیشد اور مسرت چیمہ بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں تازہ ترین نام جمشید اور مسرت چیمہ کے ہیں۔

مسرت چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے کہا کہ نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کی وہ مذمت کرتے ہیں (سکرین گریب)

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان