سلیمان العبید بدھ کو جنوبی غزہ میں خوراک کے لیے قطار میں کھڑے تھے جب اسرائیلی فورسز نے ان پر فائرنگ کی۔
پاکستانی پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی نے بدھ کو ایک قرارداد منظور کی، جس میں اسرائیلی حکام کی طرف سے غزہ پر طویل المدتی قبضے کی سختی سے مذمت کی گئی۔