سعودی عرب کی قیادت میں مشترکہ بحری کارروائی میں پاکستانی بحریہ کے جہاز تبوک نے بحیرہ عرب میں 2000 کلوگرام سے زائد منشیات پکڑی ہیں۔
ایشیا
افغان طالبان کی جانب سے تاجروں کو گذشتہ ہفتے مطلع کیا گیا تھا کہ تین مہینوں کے اندر اندر پاکستان کے ساتھ تجارتی معاملات ختم کریں ورنہ افغان حکومت تاجروں کی شکایات قبول نہیں کرے گی۔