امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کے چیئرمین نے ایک سماعت کے بعد کہا کہ انڈیا میں ’مسلمانوں، سکھوں، مسیحیوں، دلتوں اور آدیواسیوں کو حملوں اور ڈرانے دھمکانے جیسی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا سامنا ہے۔‘
ایشیا
انڈیا میں ڈاکٹروں نے درد کی شکایت کرنے والے ایک شخص کے معدے سے گھریلو استعمال کی ڈیڑھ سو اشیا نکال دیں جن میں بٹن، ایئر فون اور زپر ٹیگ شامل ہیں۔