انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے لا کالج میں طالبہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
ایشیا
دی ہیگ میں نیٹو سمٹ کے موقعے پر صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ’اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ’بڑی پیش رفت‘ ہو رہی ہے۔‘