دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے افغان سفیر کے سٹیٹس کو اپ گریڈ کیا ہے اور اس سلسلے میں اسناد تقرری صدر کو پیش کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
یہ نوجوان کھلاڑی ویسے تو پی ایس ایل، انڈر 19 ٹورنامنٹس سمیت دیگر مقابلوں میں بھی پرفارم کر چکے ہیں مگر انگلش کنڈیشنز میں کارکردگی دکھانا ہر لیول پر ہی الگ تجربہ ہوتا ہے۔