فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مطابق ڈیڑھ ماہ میں ان کے امریکہ کے دوسرے دورے کا مقصد تعلقات کو ایک تعمیری، پائیدار اور مثبت سمت میں آگے بڑھانا ہے۔
سعودی سفیر نے شہباز شریف سے ملاقات میں سعودی ولی عہد کی جانب سے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی، جسے شہباز شریف نے قبول کر لیا۔