معیشت وفاقی حکومت 26-2025 کا بجٹ آج پیش کرے گی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنا دوسرا بجٹ پیش کریں گے۔
ایشیا غزہ کے حماس رہنما محمد سنوار کی لاش کی شناخت ہو گئی: اسرائیل اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ محمد سنوار کی لاش کی شناخت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ تاہم حماس نے تاحال ان کی موت کی تصدیق نہیں کی۔