نو مئی واقعات میں کارکن ملوث ہوئے تو پکڑوانے میں مدد کریں گے: عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن سے ان کا ووٹ بینک بڑھے گا۔

عمران خان 18 مئی، 2023 کو لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں (اے ایف پی)