پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ حکومت سنجیدگی سے پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان کو دوسری جیل منتقل کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔
سیاست
وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس میں ابھی بھی اپنے الفاظ میں محتاط تھے۔