خالد مقبول صدیقی کو اچانک چیئرمین بنانے کے بعد تنظیم کے اندر اور باہر مختلف سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
سیاست
اگرچہ مسلم لیگ ن وفاق اور پنجاب میں حکومت بنا چکی ہے اس کے باوجود تنظیمی طور پر ردوبدل کی خواہاں ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ن لیگ وزیر اعظم شہباز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹا کر نواز شریف کو دوبارہ صدر کیوں منتخب کرنا چاہتی ہے؟