جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر سماعت کی۔ بینچ کے دیگر ججوں میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال شامل ہیں۔
پاکستان
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں شائقینِ کرکٹ کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے اور انہوں نے دونوں ٹیموں کو کھیل پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔