دن کا آغاز منگل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔
پاکستان
امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیرخارجہ نے پاکستانی حکام سے ملاقات میں افغانوں کی امریکہ میں آبادکاری میں معاونت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔