پاکستان

نقطۂ نظر

کیا جنگ ہو کر رہے گی؟

 سوا ارب سے زائد آبادی اب چند فیصلہ سازوں کے رحم و کرم پر ہے کہ کس کے ہاتھ سے کون سا بٹن کب دب جائے۔ کاش امن کا بھی کوئی بٹن ہو جسے دبا دیا جائے۔