سرکاری ملازمین کی کارکردگی اور ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ’ریٹائرڈ افسران کو دیر سے انصاف دینا غیر منصفانہ ہے۔‘
حکومت
پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات منگل کو متوقع ہے، جس کے بعد پی ٹی آئی اپنے مطالبات تحریری طور پر حکومت کو پیش کرے گی۔